تازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال میں بی ایڈ پروگرام کے ورکشاپس 18 جولائی 2016 سے شروع ہورہے ہیں۔

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ضلع چترال میں بی ایڈ پروگرام کے ورکشاپ 18 جولائی 2016 سے پورے ضلعے میں شروع ہورہے ہیں۔ طلباء و طالبات کے سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے پورے چترال میں 14 ورکشاپ سنٹر بنائے گئے ہیں۔ یہ بات ریجنل ڈائریکٹر AIOU چترال رفیع اللہ کی دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کیا گیا ہے۔ اور ورکشاپ کے لئے تمام انتظامات مکمل کئے گئے ہیں۔ اور طلباء و طالبات کو بروقت اطلاع دینے کے لئے تمام ورکشاپس ٹیوٹرز کو ہدایات دی گئی ہیں۔ اور مذید معلومات کے لئے درجہ ذیل ٹیلی فون نمبر ز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
فون نمبرز:0943-413419 / 412138 / 413811 یا فوکل پرسن بی ایڈ رکشاپس شفقت اللہ ایل ڈی سی کے موبائل نمبر0346-9895554 پر معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ اور بروقت ورکشاپس میں اپنے شمولیت کو یقینی بنائیں۔ تاکہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہوں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔