تازہ ترین

مدینہ منورہ میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا۔سعودی حکام

سعودی حکام کے مطابق مدینہ منورہ میں کوئی دھماکہ نہیں ہوا ہے۔مسجد نبوی ﷺ کے قریب ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کی مشق کی گئی۔سعودی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مدینہ منورہ میں کسی بھی ناخوش گوار صورت حال سے بچنے کیلئے سیکیورٹی اہلکاروں نے طے شدہ مشق کی تھی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔