تازہ ترین

سعودی عر ب میں شوال کاچاند نظر نہیں آیاعید الفطر 6جولائی کو ہوگی

سعودی عر ب میں شوال کاچاند نظر نہیں آیاعید الفطر 6جولائی کو ہوگی۔دبئی سمیت یوا ے ای میں بھی شوال کا چاند ابھی تک نظر نہیں جس کے بعد یہاں بھی عید الطفر 6جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق