تازہ ترین

سیلاب کے نتیجے جانی نقصانات پرجی ۔بی حکومت چترال کے دُکھ درد میں برابر شریک ہے ۔ پارلیمانی سکرٹری جی۔بی فدا خان فداؔ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پارلیمانی سکرٹری گلگت بلتستان فدا خان فداؔ اپنے ایک ٹیلفونک رابطے کے ذریعے چترال اُرسون کے مقام پر شدید سیلاب کے نتیجے قیمتی جانی نقصانات پر انتہائی افسوس اور دُکھ کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان کے ذریعے فدا خان فداؔ نے کہا کہ چترال اور گلگت بلتستان ہمیشہ ایک دوسرے کے دُکھ درد میں شریک رہے ہیں۔حالیہ سیلاب کے نتیجے جیتنے پریشانی چترال میں پائی جاتی ہے اس سے کہیں زیادہ گلگت بلتستان میں پایا جاتا ہے ۔ہم مصیبت اور ازمائش کی اس گھڑی میں چترالی بھائیوں کے دُکھ درد میں برابر شریک ہیں ۔ اور اللہ پاک سے دعاگو ہیں کہ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور پاسماندہ گاں کو صبر وجمل عطا کریں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔