تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کے زیر صدارت سیلاب کی ممکنہ نقصانات سے بچنے کے لئے کانفرنس کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال میں سیلاب کی ممکنہ نقصانات سے بچنے کیلئے ایک کانفرنس کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہComandant confiernce کی صدارت میں چترال سکاؤٹس کے ہیڈکوارٹر میں منعقد ہوا۔جس میں ڈی سی چترال اُسامہ احمد وڑائچ،ضلع ناظم مغفرت شاہ، ایس ڈی پی اوز،ایکسن سی اینڈ ڈبلیو،سرکاری دفترات کے سربراہان،تمام ونگ کمانڈر اور آرمی افیسرز نے شرکت کی۔کانفرنس میں متفقہ طورپر چترال میں سیلاب کے ممکنہ خطرات سے بچنے اور نقصانات کو کم سے کم کرنے کا لائحہ عمل ترتیب دیا گیا جس پر تمام زمہ داران عمل کرنے کے پابند ہونگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔