تازہ ترین

بمباغ کوشٹ گاوں کا نہری نظام بُری طرح متاثر،خواتین جان خطرے میں ڈال کر دریا سے پانی لانے پر مجبور

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اہلیان بمباغ کوشٹ نے ایک اخباری بیان کے ذریعےصوبائی حکومت،ایم پی ایز اور ناظم اعلیٰ کی توجہ بمباغ کوشٹ کی طرف مبذول کرتے ہوئے کہا ہے کہ “جیسا کہ آپ کو معلوم ہے-کہ گزشتہ سال سیلاب میں 150 سے زیادہ گھرانوں پر مشتمل بمباع کوشٹ گاوں کا نہری نظام بری طرح متاثر ہوا تھا-حکومت وقت کی بے حسی یہ ہےکہ خواتیں پینے کا پانی اپنی جان خطرے میں ڈال کر دریا سے لا رہی ہیں-جو فصل لوگوں نے کاشت کی تھی-پانی نہ ہونے کی وجہ سے کاٹ کر جانوروں کو کھلانے پر مجبور ہیں-“
اُنہوں نےوزیر اعلی پرویز خٹک، ایم پی اےسر در حسین،ایم پی اے فوزیہ صاحبہ اور ناظم معرفت شاہ سے گزارش کرتے ہوئے کہا کہ مہربانی کرکے ہمیں نقل مکانی کرنے سے بچائے-اور پینے کے صاف پانی کے ساتھ ساتھ زرعی اراضی کےلئے پانی کاُبندوبست کریں-

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔