تازہ ترین

پی ٹی سی بہار سمسٹر 2016 کے ورکشاپس یکم اگست 2016 ؁ء سے پورے چترال میں شروع ہورہے ہیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی سی بہار سمسٹر 2016 کے ورکشاپس یکم اگست 2016 ؁ء سے پورے چترال میں شروع ہورہے ہیں۔ اور تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر اطلاعی خطوط ارسال کئے گئے ہیں۔ اور ان کو اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ریجنل آفس کے ذیل نمبروں پر رابطہ کرسکتے ہیں۔ اور اپنے ورکشاپس کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
(0943-413419, 412138 ) ورکشاپس میں اپنے حاضری کو یقینی بنائیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔