تازہ ترین

چترال میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ترکی کے وزیراعظم اورعوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ملک کے دیگر حصوں کی طرح چترال میں بھی جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ترکی کے وزیر اعظم اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے جلسے کا انعقاد کیا گیا۔جسمیں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس جلسہ عام سے قاری سلامت اللہ،مولانا اسرار الدین الہلال،امیر جماعت اسلامی مولانا جمشید اور سابق ایم این اے مولانا عبدالاکبر چترالی نے خطاب کیا ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔