انتقال پر ملالتازہ ترین

انتقال پُرملال….. محمد ابراہیم خان آف ژانگ بازار انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)محمد ابراہیم خان آف ژانگ بازاروفات پاگئے۔مرحوم ایدریس خان(گل آغا) کے والد مخترم اور نائب ناظم تحصیل کونسل چترال خان حیات اللہ خان کے چچا تھے۔اُن کی نماز جنازہ 25جولائی دن 11بجے ژانگ بازار چترال میں ادا کی جائیگی۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق