چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) سینئر صحافی گل حماد فاروقی کا بیٹافرحان مختصر علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگیا۔وہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ اُن کی عمر13سال تھی۔نماز جنازہ سہ پہر 5بجے کاشکال وزیر باغ میں ادا کیجائیگی۔
Advertisements
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں