اے آئی او یو کے ایم اے ایجوکیشن کورس کوڈ (6554-6555)کے طلباء و طالبات کی دو ہفتہ کی ورکشاپ 8 اگست 2016 ؁ء سے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکو ل چترال میں شروع ہو رہاہے

چترال( نمائندہ چترال ایکسپریس )علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال کے ریجنل ڈائریکٹر رفیع اللہ کے دفتر سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ ایم اے ایجوکیشن کورس کوڈ (6554-6555)کے طلباء و طالبات کی دو ہفتہ کی ورکشاپ 8 اگست 2016 ؁ء سے گورنمنٹ سنٹینیل ماڈل ہائی سکو ل چترال میں شروع ہو رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر بھی ورکشاپ میں شرکت کرنے کیلئے اطلاعی خطوط ارسال کئے جائیں گے۔ لیکن کسی کو اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ورکشاپ شروع ہونے سے پہلے ریجنل آفس کے ذیل ٹیلی فون نمبروں پر رابطہ کر کے معلومات کر سکتے ہیں۔ (0943-413811 / 413419 / 412138 ) تمام طلباء و طالبات اس ورکشاپ میں اپنے شرکت کو یقینی بنائیں تاکہ ان کا سال ضائع نہ ہو۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔