تازہ ترین

ایچ ای سی کی معائنہ ٹیم کا ایس بی بی یو چترال کیمپس کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کی معائنہ ٹیم نے ہفتے کے روز شہید بے نظیربھٹویونیورسٹی چترال کیمپس کا دورہ کیا۔ شہید بے نظیر بھٹویونیورسٹی کی طرف سے رجسٹرار بادشاہ حسین، ڈائریکٹر کیوای سی ڈاکٹر محمدکمال خان، چترال کیمپس کے چیف کوارڈینیٹر محمودخان اور یونیورسٹی کے ڈپٹی رجسٹرار و پی آراو انورزادہ نے مہمانوں کا استقبال کیا اور یونیورسٹی کی طرف سے کئے جانے والے اقدامات سے ٹیم کو آگاہ کیا۔ اعلیٰ تعلیمی کمیشن پاکستان کی ٹیم نے چترال کیمپس میں موجود انتظامی وتدریسی سہولیات بشمول لائبریری، کمپیوٹر لیب، بایولوجیکل سائنسز کی لیبارٹریوں ، کلاس رومز اور دفاترکا تفصیلی معائنہ کیا اور تمام تدریسی اور انتظامی عملے سے بھی ملاقات کی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔