تازہ ترین

چترال کے معروف دینی وسیاسی شخصیت مولانا قاری عبدالغفار لاہور میں انتقال کر گئے

لاہور(نمائندہ چترال ایکسپریس )چترال کے معروف دینی شخصیت سابق ناظم یوسی تریچ مولانا قاری عبدالغفارqari لاہور میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے ۔ مولانا موصوف جمعیت علماء اسلام کے راہنما ہونے کے ساتھ ساتھ کئی سالوں سے لاہور میں دینی وسماجی خدمات سر انجام د ے رہے تھے ۔اورخاص طور پر چترالی کمیونٹی کے لئے ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔چترال ایکسپریس غم کے اس موقع پر مولانا کے لواحقین کے دکھ درد میں برابر کے شریک ہے ۔ اللہ تعالی ان کے درجات کو بلند فرمائے اوران کے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے امی

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔