تازہ ترین

عرصہ دراز سے پولیس کو مطولب مفروران گرفتار

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ڈسٹرکٹ پولیس چترال آصف اقبال مہمند کی خصوصی ہدایت پر آفیسر مہتمیم تھانہ ارندو نذیر شاہ انسپکٹر پولیس پارٹی کے ہمراہ سرچ اینڈ اسٹرئیک اپریشن کے دوران ذیل مفروران کوگرفتار کیا۔واضح ہوکہ یہ مفروران عرصہ دراز سے پولیس کو مطلوب تھے۔1مقدمہ علات نمبر66مورخہ 08-06-2009جرمPP,506/34تھانہ ارندو نام مفرور:عبداللہ ولد نور خان سکنہ لچی گرام دامیل۔2۔مقدمہ علت نمبر69مورخہ21-07-09جرم 147/148/149PP
نام مفروران۔مالک ولد عادل سکنہ لچی گرام دامیل،طالب ولد عادل سکنہ لچی گرام دامیل، عبداللہ ولد نور خان سکنہ لچی گرام دامیل
3۔علت نمبر19مورخہ 11-05-2012جرم PP,324\427\148\149
مفروران :غفار خان ولد طوخان سکنہ لچی گرام دامیل،سیف الملک ولد عادل محمد سکنہ لچی گرام دامیل،طالب جان ولد عادل محمد،عبدالمالک ولد عادل محمد،عبید اللہ ولد طور خان سکنہ لچی گرام دامیل۔مندرجہ بالا مفروران کو مورخہ 08-08-2016کو گرفتار کرکے تھانہ ارندو کے حوالات میں بند کیے گئے۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق