تازہ ترین

کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونے والوں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔سید احمد خان ضلعی صدر پی ایم ایل (ن)

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ضلعی صدر پاکستان مسلم لیگ(ن) سید احمد خان نے ایک اخباری بیان میں کوئٹہ خودکش دھماکے میں جان بحق وکلاء ،صحافی اور عام شہریوں کے شہادت پر انتہائی غم کا اظہار کیا ہے۔اُنہوں نے لواحقین کے ساتھ دلی ہمدردی کا بھی اظہار کیا ہے۔سید احمد خان نے کہا کہ ایسے واقعات سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہونگے۔پاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکومت میاں محمد نواز شریف کی قیادت میں ملک سے دہشت گردی ختم کرے گی،ملک میں آمن کے ساتھ معاشی خوشحالی لائینگے۔اُنہوں نے کہا کہ قوم کو دھرنوں اور منفی سیاست کو چھوڑ کر ایک ہونے کی ضرورت ہے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔