تازہ ترین

ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان کا بازار کا معائنہ،ناقص اشیاء خوراک سبزی فروٹ موقع پر تلف

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)بحکم ڈی ایچ چترال ڈپٹی ڈی ایچ او چترال ڈاکٹر ضیاء اللہ خان نے سنیٹری انسپکٹراورپولیس عملہ کے ساتھ چترال بازار کاتفصیلی چکینگ کیا۔چکینگ کے دوران اُنہوں بازار میں غیر معیاری، ناقص اشیاء خوراک ،سبزی فروٹ وغیرہ موقع پر تلف کرتے ہوئے دکانداروں کو تنبیہ کیا کہ وہ آئیندہ کے لئے ناقص اشیاء کی فروخت بند کریں صفائی کا خاص خیال رکھیں بصورت دیگر اُن کے دکان سیل کیئے جائینگے ۔اُنہوں آئیس کریم اور جوس شاپز کے مالکان کو بھی ائس کریم اور جوس میں معیاری اجزا کی استعمال کی تاکید کی۔اوربازار میں غیر معیاری موبائل ائس کریم فروشوں پر بھی پابندی عائد کی ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔