تازہ ترین

شیڈول کے مطابق بلچ گاؤں کو رات کے وقت بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائی۔نائب ناظم بلچ نادر خان

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)نائب ناظم بلچ چترال نادرخان نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ بلچ گاؤں میں رات کو بجلی غائب ہوتی ہے،بازار ایریا کو بھی رات کو بجلی نہیں دی جاتی پتہ نہیں واپڈا والے بجلی کہاں سپلائی کرتے ہیں۔دن کو اگر بجلی بازار کو دی جاتی ہے تو شام سے لیکر صبح تک بجلی کہاں جاتی ہے؟
اُنہوں نے واپڈا کے اعلیٰ حکام اور انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ شیڈول کے مطابق بلچ کو رات کے وقت بجلی کی فراہمی یقینی بنائی جائی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔