تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے SRSPکی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کے لئے بینے والی2میگاواٹ گولین ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ نے SRSPکی مالی تعاون سے چترال ٹاؤن کے لئے بینے والی2میگاواٹ گولین (برموغ) ہائیڈل پاؤر پراجیکٹ کا دورہ کیا۔ پراجیکٹس کے مختلف سائیڈز پر ہونے والی کاموں کا جائزہ لیا ۔اس موقع پر انجینئرخادم اللہ بھی موجود تھے ۔انہوں نے گولین (برموغ) ہائیڈل پاؤرپراجیکٹ کے بارے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام الدین شاہ کو بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ اس بجلی گھر کی تعمیر سے چترال ٹاؤن میں پچیس ہزار صارفین مستفید ہوں گے۔ بجلی گھر کی تعمیر سے نہ صرف چترال کے لوگ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی عذاب سے چھٹکاراپائیں گے بلکہ اس سے ان کی معیشت پر اچھے اثرات پڑیں گے ۔

 

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔