تازہ ترین

کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات۔مسرت بیگ مسرت تین سال کے لئے صدر منتخب

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)کھوار اہل قلم کے مرکزی کابینہ کے انتخابات منعقد ہوئے ۔کھوار قلم کے مرکزی کابینہ کے ارکان نے آئیندہ تین سال کے لئے متفقہ طورپر مسرت بیگ مسرت کو صدر جبکہ اقرار الدین خسرو کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا۔جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن حلقہ جات سے مشاورت کے بعد سات دن کے اندر چیئرمین کھوار اہل قلم محمد کوثر ایڈوکیٹ جاری کرینگے۔



اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں
اظهر المزيد

مقالات ذات صلة

اترك تعليقاً

إغلاق