تازہ ترین

سکالرمحمدرحیم بیگ نے کمپوئٹرسائنس میں ایم فل کرلیا

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سکالرمحمدرحیم بیگ نے کمپوئٹرسائنس میں ایم فل کرلیا،چترال کے علاقہ کُجوسے تعلق رکھنے والاسکالرمحمدرحیم بیگ جس کاریسرچ وائریس باڈی ایریا سینسرنیٹ ورک (wireless body area semsor network)میں تھا۔سکالرنے ڈاکٹرنجیب اللہ خان ،ڈاکٹرشیرازآحمداورڈاکٹرفضل الھادی کے زیرنگرانی اپناریسرچ پورا کیا اورسیکاس یونیورسٹی پشاورمیں اپنے مقالے کاکامیاب سے دفاع کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔