تازہ ترین

محمودخان کوملاکنڈریجن کے صدرنامزد کرنے پرچترال کے ورکرزبہت خوشی کااظہارکرتے ہیں ،رحمت غازی

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)پاکستان تحریک انصاف ضلع چترال کے سینئررہنماممبرڈسٹرکٹ کونسل یوسی چرون رحمت غازی نے محمودخان کوملاکنڈریجن کے لئے صدرنامزد کرنے پربہت خوشی کااظہارکرتے ہوئے اُن کومبارک باد پیش کی ہے ۔انہوں نے کہاکہ ہمیں اُمید ہیں کہ محمود خان کی قیادت میں اس ریجن میں پاکستان تحریک انصاف ایک منظم پارٹی بن کراُبھرے گی ۔محمود خان چترال میں تحریک انصاف کی ترقی اورعمران خان کی وژن کوآگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔اُنہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز آپ کے شانہ بشانہ پاکستان تحریک انصاف کوصفحہ اول میں لانے کے لئے ہروقت تیارہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔