تازہ ترین

جماعت اسلامی یوتھ چترال کی طرف سے جش آزادی ریلی کا انعقاد

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)جماعت اسلامی یوتھ کی طرف سے 14 اگست کی مناسبت سے جشن آزادی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی پولوگراونڈ چترال سے شروع ہوا چیوپل سے ہوتے ہوے جغور پل سے گزرکر دوبارہ پولوگراونڈ آکر اختتام پذیر ہوا۔ریلی کے اختتام پر 14اگست کے مناسبت سے سب سے زیادہ گاڑی اور موٹرسائیکل سجانے والوں کو انعام دیاگیا۔سب سے زیادہ گاڑی سجا کر گاڑی کا انعام فتح الرحمٰن نے اپنے نام کرلی اور موٹرسائیکل کا انعام عبدللہ نے اپنے جیت لیا۔ریلی سے اپنے مختصر خطاب میں امیر جماعت اسلامی چترال مولانا جمشید احمد نے کہا آج کے دن کو ہمیں یوم تشکر اور یوم احتساب کے دن طور پر منانا چاہئے۔اوررہنما جماعت اسلامی مولانا سلامت اللہ نے کہا کہ پاکستان صحیح پیمانے میں اس وقت آزاد ہوگاجب پاکستان کے معاشرتی،معاشی ،سیاسی وخارجہ پالیسی اسلامی تعلیمات کے مطابق ہونگے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔