تازہ ترین

دروش پولیس نے ڈونڈیگال دروش سے پانج لاوارث راس گائیں برآمد کرکے قبضہ پولیس میں لیا۔

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس)دروش پولیس نے مورخہ 9-8-2016کو بمقام ڈونڈیگال دروش سے مال لاوارث کُل 5راس گائیں مختلف رنگ کے برآمد کرکے جنکو قبضہ پولیس میں لیا جاکر عدالت سے حسب ضابطہ اجازت حاصل کرکے انکوائری جاری ہے۔تاحال کوئی مالک یا دعویدار سامنے نہیں آیا ہے۔برائے رابطہ:تھانہ دروش 0943-480207انکوائری آفیسر رحمت مراد03489754791

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔