انتقال پر ملال

انتقال پرملال …….موڑکہو کے معروف شخصیت فیض الرحمن انتقال کرگئے

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)موڑکہو سہت ریٹائرڈ پولیس ومعروف شخصیت فیض الرحمن مختصر علالت کے بعد گذشتہ روزانتقال کرگئے۔وہ ممتاز ماہر تعلیم حاجی عبدالکبیر امیر جماعت اسلامی تحصیل موڑکہو کے بھائی تھے۔انکے نماز جنازہ میں علاقے کے افراد اورعلماء کرام نے کثیر تعداد میں شرکت کیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔