
تازہ ترین
چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ کی کوششوں سے تین روز سے لاپتہ بچہ گرم چشمہ سے دریافت
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)سنگور گاؤں سے شیشی کوہ کا رہائشی بچہ تین روز سے لاپتہ ہوگیا تھا۔جسکو چائلڈ پروٹیکیشن یونٹ کی کوششوں سے گرم چشمہ سے دریافت کیا گیا۔بعد میں بچے کو والدین کے حوالہ کیا گیا۔
