تازہ ترین

پوسٹ گریجویٹ ورکشاپ بہار2016

ّ(چترال ایکسپریس) ریجنل ڈائیریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی رفیع اللہ خان چترال کی دفتر سے جاری شدہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ بہار سمسٹر 2016 کے پوسٹ گریجویٹ کے ورکشاپس ذیل تاریخوں میں ہونگے۔ تمام طلباء و طالبات کو انفرادی طور پر بھی خطوط ارسال کئے گئے ہیں۔ تا ہم اطلاع نہ ملنے کی صورت میں ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0943-412138۔0943413419
تمام طلباء و طالبات ورکشاپس میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔
نوٹ:۔ (Re-appear) اسٹوڈنٹس بھی ورکشاپس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ بشرطیکہ ان کے کورس کوڈز اس ورکشاپس میں پیش ہوں۔
شیڈول
1 :۔ ایم ایس سی پاکستان اسٹڈیز:۔ 4670،4669،4668،4667،0545 از 16(اگست 2016 تا 30اگست2016)

2:۔ ایم اے اسلامیات:۔ (4601،4602،4631،4632،4639،4640 )از(19ستمبر 2016تا30ستمبر 2016)
3:۔ ایم ایڈ:۔ (6507، 6505، 6552، 6553 ) (19ستمبر 2016تا26ستمبر 2016)

4 : ۔ ایم ایڈ:۔ (831، 837، 838،( 840 (2 ستمبر تا 9 ستمبر 2016)

5:۔ ایم اے ایجوکیشن:۔ ( 837، 6500، 6501، 6503 ) از ) 2 سمبرتا 9 ستمبر 2016)

6:۔ ایم اے ایجوکیشن:۔ (6505/ 6506/ 6502/ 6507 ) از) 19ستمبر تا 26ستمبر 2016)

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔