تازہ ترین

ضلع ناظم چترال اور جماعت اسلامی کے رہنما مغفرت شاہ کا اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ چترال ایکسپریس ) ضلع ناظم چترال اور جماعت اسلامی کے رہنما مغفرت شاہ نے اتوار کے روز پارلیمنٹ لاجز اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق سے ملاقات کی۔ اس موقع پر چترال سے متعلق مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی جس میں اقتصادی راہداری کے متبادل روٹ کو چترال سے گزارنے سمیت تاجکستان روڈ اور لواری ٹنل کی تکمیل کے بعد چترال میں مختلف حوالوں سے بننے والی مناظر اورا ن کے مضمرات شامل تھے۔ اس موقع پر ضلع ناظم نے امیر جماعت کو چترال میں گزشتہ سال تاریخ کی بدترین سیلاب اور اس کے نتیجے میں انفراسٹرکچروں کی تباہ وبربادی اور اب تک حکومت کی طرف سے اس پر عدم توجہی اور مقامی لوگوں کی حالت زار سے بھی اگاہ کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔