تازہ ترین

سکول ٹیچر کی طرف سے ایک اور طالب علم پر وحشیانہ تشدد،ذمہ دار استاد کے خلاف کاروائی کا مطالبہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) تفصیلات کے مطابق جغور مسلم ماڈل سکول کے ٹیچر فضل مولا کی طرف سے سکول کے ساتویں جماعت کے طالب اریان ولد فضل ربی لال پر وحشیانہ تشدد کیا گیا جس سے بچے کی حالت غیر ہوگئی۔بچے کے والد نے حکام سے مذکورہ سکول اور ٹیچر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔بچے کے والد کے مطالبے پر سکول کے استاد کے خلاف تھانہ چترال میں چائلڈ پروٹیکشین افیسر کی موجودگی میں آیف آئی ار کاٹی گئی ہے۔چائلڈ پروٹیشن کے افیسر نے تھانہ چترال میں طالب علم سے ملاقات کی اور انُ سے واقعے کی تفصیلات معلوم کی ۔ واضح رہے کہ ایک مہینے کے اندر چترال میں طالب علموں پر جسمانی تشدد کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔

🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!

خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔

اپنا انعام حاصل کریں ➔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock