تازہ ترین

پاکستان کے ساتھ جنگ کی صورت میں نقصان بھارت کا ہی ہو گا : سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعتِ اسلامی  سراج الحق نے بھارت کو انتباہ کیا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جنگ کی صورت میں نقصان بھارت کا ہی ہو گا کیونکہ بھارت کو اپنی عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں جبکہ پاکستانی عوام اپنی فوج کے ساتھ صف بستہ ہیں۔ان کا کہنا تھاکہ وزیرِاعظم پاکستان نواز شریف نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں صحیح طور سے پاکستانی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو اٹھایا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ حکومت کو بنگلہ دیشی حکومت کی طرف سے جماعتِ اسلامی کے رہنماؤں کی متنازع پھانسیوں کا سلسلہ پورے زوروشور سے اٹھانا چاہیئے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO