تازہ ترین

03اکتوبر سے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات بہار 2016 شروع ہورہے ہیں۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی چترال رفیع اللہ خان کی طرف سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہے۔ کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات PTC ,CT, B.Ed اور ATTC 03اکتوبر 2016سے ملک بھر میں شروع ہو رہے ہیں۔تمام طلباء و طالبات کو رول نمبر سلپ یونیورسٹی کی طرف سے ان کے گھروں کے ایڈریس پر بذریعہ ڈاک ارسال کئے گئے ہیں تاہم رول نمبر سلپ نہ ملنے کی صورت میں یونیورسٹی کے ویب سائٹ(www.aiou.edu.pk)سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ مذید معلومات کے لئے ذیل نمبروں پر رابطہ کر سکتے ہیں 0943-412138 ۔0943413419

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock