ڈے اے ای سالانہ نتائج سول ٹیکنالوجی فرسٹ ائیر کے طالب علم اشتیاق احمد نے ضلع بھر میں ٹاپ کرلیا۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)چترال زرگراندہ سے تعلق رکھنے والے کالج آف ٹیکنالوجی چترال کیمپس کے طالب علم اشتیاق احمد ولد حاجی شاہ عظمت نے سول ٹیکنالوجی فرسٹ ائیر میں ۔ 905\1100نمبرلیکر ضلع بھر میں ٹاپ کرلیا۔اشتیاق احمد نے اپنی کامیابی کو اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ قرار دیا۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔