تازہ ترین

تحریک انصاف کی ریلی کوراءدہشتگردی کانشانہ بنائے گی

لاہور : محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کیا گیا ، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی ریلی کو دہشتگردی کا خطرہ ہے۔  دہشتگردوں کا ٹارگٹ پی ٹی آئی کی ریلی ہے اور اس دہشتگردی کا منصوبہ بھارتی خفیہ ایجنسی راءکی جانب سے بنایا گیا ہے ۔
اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ مواد

اترك تعليقاً

إغلاق