پہلا ویلیج کونسل فٹ بال ٹورنمنٹ تینوں ٹرافیاں راغ کے کھلاڑیوں نے جیت لیے۔

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) اراکین ویلیج کونسل کجو نے ویلج کونسل کجو کی سطح پر شائقین فٹ بال گراونڈ پر ایک شاندار فٹ بال ٹورنامنٹ کا اہتمام کیا۔جس میں اٹھارہ ٹیموں نے حصہ لیا۔ٹورنامنٹ میں کجو اور راغ کے اولڈ پلیئر کا بھی مقابلہ ہوا۔اولڈ فٹ بال ٹیم راغ نے میچ جیت لیا۔آخر میں ٹورنامنٹ کے فائنل کے لئے بھی راغ اے اور راغ بی کے ٹیموں نے کوالفائی کیا۔راغ اے کی ٹیم نے فائنل میچ جیت لیا۔اسطرح تینوں ٹرافیاں راغ کے کھلاڑیوں نے اپنے نام کرلی۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی ضلعی ناظم حاجی مغفرت شاہ تھے۔اُنہوں نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔