تازہ ترین

گرم چشمہ میں انٹر نیشنل ٹیچر ڈےکے مو قع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام

گرم چشمہ (نمائندہ چترال ایکسپریس)گذشتہ روز گورنمنٹ ہا ہر سیکنڈری سکول گرم چشمہ چترال میں انٹر نیشنل ٹیچر ڈےکے مو قع پر ایک شاندار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس کی صدارت سکول ہذا کے پر نسپل قاضی غلام ربانی نے کی۔سٹیج سیکر ٹری کے فرایض سیف الہی استاد نے سرانجام دی ۔erتقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ اس کے بعد پر نسپل صا حب اپنے خظاب میں انٹر نشنل ٹیچر ڈے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔اساتذہ کے فرایض اور زمہ داریوں پر سیر حاصل بحث کی ۔اس موقع پر استاد بہا ء الدین اور وازیر شاہ نے بھی اظہار خیال کیے۔طلبا ء و طا لبات نے حمد پاک ،نعت شریف، ملی نعمہ پہش کیے۔اور پروگرام کی مناسبت سے اردو ،انگر یزی میں تقر یرِ کیے،رنگا رنگ خاکے پیش کیے گے۔سکول کو بینرز اور پھولوں سے مزءین کر دیا گیا تھا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO