تازہ ترین

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کا تریچ ویلی کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) گذشتہ روز کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے تریچ میر بیس کا دورہ کیا اور ساتھ ہی شاگروم تریچ بالا جوکہ تحصیل موڑکہو کا آخری گاؤں کا بھی دورہ کیا اور واپسی پر تریچ پائین میں علاقے کے لوگوں سے ملے۔اور اُن کیمسائل سُنے۔اس بعد کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین علاقے کے معتبرات اورسرکاری اہلکاروں سے بھی ملے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO