تازہ ترین

شوت جغور روڈ کے لئے 25 لاکھ رروپے کا فنڈ مہیا کرنے پر ایم پی اے فوزیہ بی بی کا شکریہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس ) اہلیان شوت جغور نے شوت جغور روڈ کے لئے 25 لاکھ رروپے کا فنڈ مہیا کرنے پرصوبائی حکومت اور ایم پی اے پارلیمانی سکرٹری ٹورزم کے پی کے محترمہ بی بی فوزیہ کا شکریہ ادکیا ہے انہوں نے ISF صدر نذیر احمد کی کو ششوں کو بھی سراہاتے ہوئے کہا کہ ان کوششوں کی بدولت میگا پراجیکٹ شروع کیا گیا۔2013 ؁ء الیکشن میں شوت جغور کے عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق انہوں نے اپنا کام کر دکھا یا ۔ اور اُمیدکا اظہار کیا کہ آئندہ بھی ٹاؤن کی نمائندگی کرتے ہو ئے ایم پی اے فوزیہ بی بی چترالی عوام کی خدمت کریگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO