تازہ ترین

ضلع ناظم چترال حاجی مغفرت شاہ کاڈی سی چترال اسامہ احمد وارئچ کے تبادلے کے حوالے سے شائع شدہ خبر کی تردید

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) ضلع ناظم چترال مغفرت شاہ نے چترال کے ایک ان لائن اخبار میں شائع شدہ اس خبر کو بے بنیاد اور من گھڑت قرار دے دیا ہے جس میں ڈپٹی کمشنر چترال اسامہ احمد وڑائچ کے تبادلے کے لئے ان کی طرف سے جدوجہد کا ذکر کیا گیا ہے ۔ بدھ کے روز ایک اخبار ی بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ ضلعی حکومت کا سربراہ ہونے کے ناطے یہ ان کا حق ہے کہ وہ پبلک کے مفاد میں کسی بھی انتظامی افسر کا تبادلہ کراسکتا ہے لیکن مذکورہ خبر من گھڑت کہانی سے ذیادہ کچھ نہیں ہے جس کا حقیقت سے کوئی واسطہ نہیں ہے۔

Advertisements

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

متعلقہ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى