انتقال پر ملال

انتقال پُرملال،مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس ) مستوج کے معروف شخصیت نثار احمد المعروف پشاوری بقضائے الہی انتقال کرگئے ۔ وہ گذشتہ ایک سال سے علیل تھے۔ اُن کی عمر 75 سال تھی ۔ وہ فضل احمد اکاؤنٹنٹ AKRSPچترال ، زاہد سجاد ،شاہد نبی کے والدگرامی محمد یوسف ایڈوکیٹ ، جی ایم واپڈا فدا محمد ، انجینئرسردار احمد سی اینڈ ڈبلیو ، مختار احمد فوڈ انسپکٹراور ڈاکٹر تمیز یونیسیف کے چچا تھے ۔ اُن کو اتوار کی شام آبائی قبرستان مستوج میں سپرد خاک کیا گیا ۔ جنازے میں سیاسی شخصیات ، سرکاری آفیسران ،غیر سرکاری اداروں کے ذمہ داران ، علاقائی لوگوں اور عزیزو اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔