جی او سی ملاکنڈ آرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور کا بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس) جی او سی ملاکنڈآرمی ڈویژن میجر جنرل آصف غفور نے جمعرات کے روز چترال کے انتہائی پسماندہ اور دوردراز علاقہ بروغل اور یارخون لشٹ کا دورہ کیا۔اس موقع پروہ علاقے کے عوام اور بچوں سے ملے۔اور اُن میں راشن پیکیجز اور سویٹ تقسیم کیے۔اُن کے ساتھ دورے میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس کرنل نظام شاہ بھی موجود تھے۔

اس خبر پر تبصرہ کریں۔ چترال ایکسپریس اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
error: مغذرت: چترال ایکسپریس میں شائع کسی بھی مواد کو کاپی کرنا ممنوع ہے۔