تازہ ترین

کیمپ آفس پشاور بورڈ کو سب آفس کا درجہ دیکر اسکی اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔جے یو آئی جنرل سیکرٹری پرنسپل سمیع الحق تحصیل موڑکہو

موڑکہو(اعجاز احمد) کیمپ آفس چترال پشاور بورڈ میں عملہ کی کمی کی وجہ سے چترال کے دوردراز سے آئے ہوئے سکول کے طلباء اور متعلقہ سکولوں کو دفتر میں رش بننے سے اپنے دفتری امور نمٹانے کی راہ میں شدید رکاوٹ درپیش ہوتی ہے۔ جے یو آئی تحصیل موڑکہو کے جنرل سیکرٹری پرنسپل سمیع الحق نے اپنے ایک اخباری بیان میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ ،صوبائی وزیر تعلیم اور پشاور بورڈ کے اعلیٰ حکام سے پرزور مطالبہ کیا۔کہ چترال کی بڑتی ہوئی آبادی کے باعث فوری طورپر کیمپ آفس پشاور بورڈ کو سب آفس کا درجہ دیکر اسکی اسٹاف کی تعداد میں اضافہ کیا جائے۔اور موجودہ اسٹاف کو مستقل کیا جائے تاکہ دفتر میں بڑتی ہوئی رش کی بناء پر دوردرازسے آآنے والے طالب علموں اور سکولوں کو اپنے جملہ مسائل حل کرنے میں آسانی پیدا ہوکر پریشانی سے نجات مل سکے۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO