
تازہ ترین
ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں سیکیورٹی کانفرنس
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)ہفتہ 5نومبرکو ہیڈکوارٹر چترال ٹاسک فورس میں
کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ کی زیر نگرانی سیکیورٹی کانفرنس منعقد ہوئی۔جس میں کمانڈر چترال ٹاسک فورس کرنل نظام الدین شاہ نے علاقے کے موجودہ سیکیورٹی صورت حال کے بارے میں شرکاء کو بتایا
اور حالات کے مطابق تمام سیکیورٹی اداروں کو تلقین کی کہ تمام ادارے چترال کے آمن کو برقرار رکھنے میں اپنا اپنا بھرپور کردارادا کریں۔
کمانڈر چترال ٹاسک فورس نے تمام سیکیورٹی اداروں کے کاموں کو سراہا۔
🎁 روزانہ مفت پوائنٹس اور انعامات!
خبریں پڑھیں، کوئز کھیلیں اور انعامات جیتیں۔ اپنے پوائنٹس حاصل کرنے کے لیے ہمارے ریوارڈ پورٹل پر جائیں۔
اپنا انعام حاصل کریں ➔
