انتقال پر ملال

انتقال پر ملال ……………. تریچ کے نامی گرامی شخصیت محمد حسین بابو انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) تریچ سے موصول ہونے والی اطلاع کے مطابق تریچ زوندرانگرام سے تعلق رکھنے والے نامی گرامی شخصیت محمد حسین بابو اچانک حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔ انہیں جسم کے اچانک بائیں سائیڈ پر تکلیف محسوس ہوئی انھیں چترال ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچایا گیاپھر زیادہ طبیعت خراب ہونیکی وجہ سے پشاور منتقل کر دیا گیا ۔جہاں گزشتہ رات حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے وہ انتقال کر گئے ان کی میت ابائی گاؤں تریچ زوندرانگرام پہنچائی گئی او رگل بروز ہفتہ صبح دس بچے سپر دخاک کیا جائے گا ۔محمد حسین بابو کے اچانگ انتقال پر علاقہ مکمل طور پر سوگوار ہے ہر آنکھ اشکبار ہے مرحوم بی ایچ یو زوندرانگرام اور اور شوچ کے مقامی ہسپتال میں تا حیات خدمات انجام دیتے رہے ۔ ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گ

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔