تازہ ترین

 گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کھوت کا واٹر ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا

کھوت (نمائندہ چترال ایکسپریس)تفصیلات کے مطابق جی جی ایج ایس کھوت کے مین گیٹ کے ساتھ بنایا گیا واٹر ٹینک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا دھماکہ اتنا زور دار تھا کہ کہ ٹینکی کی چھت سمیت تمام دیواریں زمیں بوس ہوگئی  پتھر اور کنکریٹ کے ٹکڑے دور دور تک بکھر گئےجس کا اندازہ زیر نظر نظر تصویر سے لگایا جاسکتا ہےخوش قسمتی سے یہ دھماکہ سکول اوقات میں نہیں ہوا ورنہ اس میں شدید جانی نقصان کا خدشہ تھا واضح رہے کہ مذکورہ واٹر ٹینک سکول کے انچارج مس سعیدہ نے کچھ عرصہ قبل سکول کے واٹر سپلائی فنڈ سے بنوائی تھی دو لاکھ کی لاگت سے بننے والی اس ٹینکی کو سکول کے مین گیٹ کے ساتھ زمین کے اوپر ٹھیکدار نے بنایا تھا

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔