انتقال پر ملال

انتقال پُرملال….مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازارکے والد محترم حاجی عبداللہ انتقال کرگئے۔

مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازارکے والد محترم حاجی عبداللہ انتقال کرگئے۔
چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)مولانا حبیب اللہ آف ژانگ بازار چترال کے والد صاحب حاجی عبداللہ بقضائے الہیٰ وفات پاگئے۔اُن کی نماز جنازہ  منگل 15نومبرکوبعد از نماز عصر ژانگ بازارمیں ادا کی جائیگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔