تازہ ترین

انتقال پُرملال۔۔۔ چترال کے معروف شاعر مبارک خان مبارک انتقال کر گئے

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس ) چترال کے معروف و مشہو رگلوکار اور شاعر مبارک خان مبارک گزشتہ روز طویل علالت کے بعدانتقال کر گئے ۔ان کی نماز جنازہ آج بروز پیر دو بچے ادا کی جائے گی ۔دریں اثنا ادبی حلقوں نے مبارک خان کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ادب اور ثقافت کے میدا ن میں ان کے کردار کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔مرحوم مبارک خان مبارک نے چترال کی ثقافت کو شعروں کے ذریعے اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا تھا کھوار زبان کے لئے ان کی خدمات یاد رکھی جائیں گی

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔