تازہ ترین

ایف سی پی ایس دروش کے طالب علم صبغت اللہ قاضی کا مقابلہ حسن قرات میں پہلی پوزیشن

چترال(نمائندہ چترال ایکسپریس)انٹر سیکنڈری اینڈ ہائیر سیکنڈری سکولز ڈسٹرکٹ لیول مقابلہ حسن قرات2016گذشتہ روز گورنمنٹ سنیٹیل ماڈل سکول چترال میں منعقد ہوا۔جس میں ایف سی پی ایس سکول اینڈکالج دروش کے ہونہار طالب علم صبغت اللہ قاضی جماعت پنجم نے ڈسٹرکٹ چترال میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔اے سی مستوج محترمہ رخسانہ اس تقریب کی مہمان خصوصی تھی۔صبغت اللہ قاضی نے سوات میں ہونے والے ڈویژنل مقابلوں کے لئے کوالیفائی کیا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔