تازہ ترین

مولانا اسرار الدین الہلال کو معطل کبھی نہیں کیا وہ اب بھی رکن جماعت اور ضلعی مجلس شوریٰ کے رکن ہیں۔ امیر جے آئی مولانا جمشید احمد

چترال (نمائندہ چترال ایکسپریس) امیر جماعت اسلامی ضلع چترال مولانا جمشید احمد نے گزشتہ ماہ ایک ان لائن اخبار میں رکن جماعت اسلامی مولانا اسرار الدین الہلا ل کی رکنیت سے معطلی کے حوالے سے شائع شدہ ایک خبر کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ اس خبر کے ساتھ جماعت اسلامی کی ضلعی نظم کا کوئی تعلق نہیں تھا اور اخبار ات نے اس خبر کو اپنے ذرائع کے حوالے سے قیاس آرائی کی بنیاد پر شائع کیاتھا۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے مزید وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نظم ضلع نے نظم جماعت کی مبینہ خلاف ورزی پر شوکاز ضرورجاری کیا تھا لیکن معطل کبھی نہیں کیا اور وہ اب بھی رکن جماعت اور ضلعی مجلس شوریٰ کے رکن ہیں۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔