تازہ ترین

انجینئر ہمایون خان اور فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں PPPصوبے میں ایک بار پھر مضبوط قوت بن کر ابھرے گی۔سلطان وزیر

چترال ( نمائندہ چترال ایکسپریس) پاکستان پیپلز پارٹی ضلع چترال کے رہنما اور سابق بیورو کریٹ سلطان وزیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چیرمین بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے انجینئر ہمایون خان کو KPKکا صدر اور فیصل کریم کنڈی کو جنرل سیکرٹری منتخب کرنے کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس کا خیر مقدم کیا ہے ۔ ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ انجینئر ہمایون خان اور فیصل کریم کنڈی کی قیادت میں PPPصوبے میں ایک بار پھر مضبوط قوت بن کر ابھرے گی اور پارٹی صوبے کے اندر اپنی کھوئی ہوئی وقا ر کو واپس لائے گی ۔انہوں نے اپنی طرف سے ہر قسم کی تعاون کا یقین دلایا۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔