تازہ ترین

جمعیت العلماء اسلام ف تحصیل موڑکہو کے کابینہ کا ایک اہم اجلاس۔ضلعی کابینہ کے روئیے پر برہمی کا اظہار

موڑکہو (اعجاز احمد) گذشتہ روز جمعیت العلماء اسلام ف تحصیل موڑکہو کے کابینہ کا ایک اہم اجلاس امیر جمعیت العلماء اسلام تحصیل موڑکہو مولانا محمد مراد کے صدارت میں سماگول میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی کابینہ کے روئیے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے تحصیل کابینہ کے اراکین نے کہا کہ ضلعی کابینہ پارٹی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دے رہے ہیں جوکہ پارٹی کے لئے نہایت نقصان دہ ثابت ہورہا ہے۔خاصکر کے جے یو آئی تحصیل موڑکہو کے ساتھ سوتیلی ماں کا سلوک روا رکھا ہوا ہے جو ضلعی قیادت کی نااہلی کی بنا پر تحصیل موڑکہو میں پارٹی کا ووٹ بینک بُری طرح متاثر ہورہا ہے اور ضلعی قیادت خواب خرگوش میں سویا ہوا ہے۔اس صورت حال میں موڑکہو میں جے یو آئی کی کمزوری کی تمام تر ذمہ داری ضلعی کابینہ پر عائد ہوگی۔

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
100% Free SEO Tools - Tool Kits PRO

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔