تازہ ترین

کھوار کا پہلاثقافتی ناول منظر عام پہ آگیا ہے ۔کس نے لکھا ہے ؟ موضوعات کیا ہیں اس خبر میں پڑھیں۔

کھوار کا پہلا ناول “انگرستانو” چھپ کر منظر عام پر آگیا ہے، یہ ناول کھوار کے صاحب طرز انشا پردازظفر اللہ پروازؔ کی تخلیق ہے۔اس ناول کا موضوع چترالی ثقافت ہے۔چترال کی معدوم ہوتی ثقافت مختلف کرداروں اور کہانیوں کے دامن میں خوبصورتی سے سمویا ہے۔ ادبی حلقوں میں اس ناول کو ایک خوبصورت اضافے کے ساتھ ساتھ چترالی تہذیب و تمدن کو محفوظ کرنے کی ایک قابل تحسین کاوش قرار دی جارہی ہے۔
اس ناول کو مادر ٹانگ انیشیٹیوز فار ایجو کیشن اینڈ ریسرچ کے ذیلی ادارہ میئر پبلیکشز کے زیر انتظام شائع کیا گیا ہے۔اس ضخیم ناول کی تقریب رونمائی عنقریب چترال میں منعقد کی جائے گی۔

dsc03902

اترك تعليقاً

زر الذهاب إلى الأعلى
Ads Blocker Image Powered by Code Help Pro

Ads Blocker Detected!!!

We have detected that you are using extensions to block ads. Please support us by disabling these ads blocker.

Powered By
Best Wordpress Adblock Detecting Plugin | CHP Adblock

اشتہارات بند کیوں ہیں؟۔

براہِ کرم ہمارے پلیٹ فارم کو سپورٹ کرنے کے لیے اشتہارات کو روکنے والی ایپ بند کر دیں۔ آپ کی معاونت ہمارے لیے اہم ہے۔